رباعیاتِ ساؔجِد
1

امّا کے ہم اس قول کو دہراتے ہیں

خود مانتے ہیں اوروں کو منواتے ہیں

ہے جنّۂ حضرتؓ کا دھون وہ اِکسیر

بیمار اسے پی کے شِفا پاتے ہیں