رباعیاتِ ساجد

خواہش تھی فاروقؓ یہ ہنگامِ وِصال

قریب لحدِ شاہؐ کا حاصل ہو جمال

جو عائشہؓ سے اِذن عمرؓ نے مانگا

برکت کی تمنّا تھی وسیلے کا خِیال