رباعیاتِ ساجد

جن پر ہے مُحلّا⚠️ عُقدہ اسم اعظم

خُوش بخت ہیں وہ رب جہاں کے محرم

باقی نہیں پردہ کوئی اُن کے مابین

سجدے میں خُدا کے ہیں وہ مخلص پیہم