← رباعیاتِ ساجد
ہر لحظہ تِرے لُطف کے مَن گاتے ہیں
دَاسَن⚠️ کو سدا اپنے بھرا پاتے ہیں
تُو خالِق و رزّاق ہے اے ربّ کریم
ہم چھوڑ کے در تیرا کہاں جاتے ہیں
ہر لحظہ تِرے لُطف کے مَن گاتے ہیں
دَاسَن⚠️ کو سدا اپنے بھرا پاتے ہیں
تُو خالِق و رزّاق ہے اے ربّ کریم
ہم چھوڑ کے در تیرا کہاں جاتے ہیں