رباعیاتِ ساجد

اِن واسطوں میں جو بھی نہاں قدرت ہے

دی حق نے وساطت کو صلاحیّت ہے

ہر واسطے کی ساری کرشمہ کاری

اُس ذاتِ مسبّب کی سبھی طاقت ہے