← رباعیاتِ ساجد
ہیں واسطے مخلوق، حقیقت جانو
منزِل پہ پہنچنے کی سہولت جانو
اِس میں ہے نِہاں ذاتِ خُدا کی اِمداد
یہ واسطہ یزداں کی حمایت جانو
ہیں واسطے مخلوق، حقیقت جانو
منزِل پہ پہنچنے کی سہولت جانو
اِس میں ہے نِہاں ذاتِ خُدا کی اِمداد
یہ واسطہ یزداں کی حمایت جانو