رباعیاتِ ساؔجِد
1

وہ موت کو لاریب صدا دیتے ہیں

کشتی کو غلط سِمت میں جو کہتے ہیں

وہ شِرک کے گرداب میں ہوتے ہیں فنا

جو واسطہ کو اصل سمَجھ لیتے ہیں