← رباعیاتِ ساؔجِد
1
اللہ حقیقت میں حقیقی فعّال
عالَم یہ مسبّب کے ہے اسباب کا جال
مومن کو بہر طُور خُدا یاد رہے
زِنہَار نہ بھولے سُنّتِ کا حال
اللہ حقیقت میں حقیقی فعّال
عالَم یہ مسبّب کے ہے اسباب کا جال
مومن کو بہر طُور خُدا یاد رہے
زِنہَار نہ بھولے سُنّتِ کا حال