رباعیاتِ ساجد

محبوبِ خُدا کا ہے یہ عالی اِرشاد

جن سے دِل و جاں کی ہوئی محفِل آباد

"مخلوق کچھ اللہ کی ایسی بھی ہے

کی جاتی ہے تکلیف میں جن سے فریاد"