رباعیاتِ ساجد

ہیں واسطے مخلوق، حقیقت جانو

منزل پہ پہنچنے کی سہولت جانو

اِس میں ہے نہاں ذاتِ خدا کی امداد

یہ واسطہ یزداں کی حمایت جانو