← رباعیاتِ ساجد
ہر علم ہے معروفِ نبیؐ کی خاطر
ہر راز ہے مکشوفِ نبیؐ کی خاطر
جو بھی ہیں زمین اور فلک میں موجود
ہیں کام میں مصروفِ نبیؐ کی خاطر
ہر علم ہے معروفِ نبیؐ کی خاطر
ہر راز ہے مکشوفِ نبیؐ کی خاطر
جو بھی ہیں زمین اور فلک میں موجود
ہیں کام میں مصروفِ نبیؐ کی خاطر