رباعیاتِ ساجد

اَلطاف کے اسباب جلیلہ ہیں ضرور

وہ نُصرت و اِمداد کا حیلہ ہیں ضرور

یہ بات مسلّم کا ہے کہ آثارِ نبیؐ

برکات کا اِک خاص وسیلہ ہیں ضرور