رباعیاتِ ساجد

آقاؐ سے صحابہؓ تھے محبت کرتے

سُو جان سے وہ آپؐ کی عزت کرتے

جب حلق کراتے سرِ اَقُدس کا نبیؐ

بالوں کو اُٹھانے میں وہ سبقت کرتے