رباعیاتِ ساؔجِد
1

ہر علم ہے معروفِ نبیؐ کی خاطِر

ہر راز ہے مکشوفِ نبیؐ کی خاطِر

جو بھی ہیں زمین اور فلَک میں موجُود

ہیں کام میں مصروفِ نبیؐ کی خاطِر