← رباعیاتِ ساجد
آقاؐ سے صحابہؓ تھے محبت کرتے
سو جان سے وہ آپؐ کی عزت کرتے
جب حلق کراتے سرِ اقدس کا نبیؐ
بالوں کو اُٹھانے میں وہ سبقت کرتے
آقاؐ سے صحابہؓ تھے محبت کرتے
سو جان سے وہ آپؐ کی عزت کرتے
جب حلق کراتے سرِ اقدس کا نبیؐ
بالوں کو اُٹھانے میں وہ سبقت کرتے