← رباعیاتِ ساجد
سرکارؐ نے جس مشکِ سے تھا آب پیا
منہ اُس کا صحابیؓ نے معاً کاٹ لیا
ہے اَنَسؓ کا یہ قولِ مبارک، وہ دَہَن
ہے آج بھی محفوظ (جو گھر کا ہے دیا)
سرکارؐ نے جس مشکِ سے تھا آب پیا
منہ اُس کا صحابیؓ نے معاً کاٹ لیا
ہے اَنَسؓ کا یہ قولِ مبارک، وہ دَہَن
ہے آج بھی محفوظ (جو گھر کا ہے دیا)