رباعیاتِ ساجد

آثار و مشاہد ہیں نشانِ شوکت

تاریخ ہے اسلاف کی گنجِ حشمت

اصحابِ شہیدؐ پاک کیا کرتے تھے

آثارِ شہیدؐ دیں کی حفاظت غایت