رباعیاتِ ساجد

ہر چیز سے جب نور خدا کا ہے عیاں

موجود نہیں ایسے میں اللہ کہاں

ہر واسطہ کا پَر تو حق سے ہے وجود

اب غیر کہاں غیر کی امداد کہاں