← رباعیاتِ ساؔجِد
1
حل کرنے کا اشکال، طریقہ ڈھونڈیں
منزِل کو رسائی کا ذریعہ ڈھونڈیں
اسباب پہ قائم ہے نِظامِ آفاق
حق تک پہنچنا تو وسیلہ ڈھونڈیں
حل کرنے کا اشکال، طریقہ ڈھونڈیں
منزِل کو رسائی کا ذریعہ ڈھونڈیں
اسباب پہ قائم ہے نِظامِ آفاق
حق تک پہنچنا تو وسیلہ ڈھونڈیں