رباعیاتِ ساجد

حل کرنے کا اشکال، طریقہ ڈھونڈیں

منزل کو رسائی کا ذریعہ ڈھونڈیں

اسباب پہ قائم ہے نظامِ آفاق

حق تک پہنچنا تو وسیلہ ڈھونڈیں