رباعیاتِ ساجد

مخلوق کو حاصل ہے جو ہمّت، قوّت

وہ دولتِ پاکیزہ، خدا کی نعمت

اسباب سے امداد کو کیوں شِرک کہیں

اسباب میں مخفی ہے خدا کی قدرت