← رباعیاتِ ساجد
ہم ذاتِ خُداوند کو دِل سے جانیں
ممکِن، وہی واجب ہے اُسے پچھانیں
اللہ کی رحمت ہے دِل و جاں پہ مُحیط
لاریب، حقیقت کو حقیقت مانیں
ہم ذاتِ خُداوند کو دِل سے جانیں
ممکِن، وہی واجب ہے اُسے پچھانیں
اللہ کی رحمت ہے دِل و جاں پہ مُحیط
لاریب، حقیقت کو حقیقت مانیں