← رباعیاتِ ساجد
مخلوق کو حاصل ہے جو ہمّت، قوّت
وہ دولتِ پاکیزہ، خُدا کی نعمت
اسباب سے اِمداد کو کیوں شِرک کہیں
اسباب میں مخفی ہے خُدا کی قدرت
مخلوق کو حاصل ہے جو ہمّت، قوّت
وہ دولتِ پاکیزہ، خُدا کی نعمت
اسباب سے اِمداد کو کیوں شِرک کہیں
اسباب میں مخفی ہے خُدا کی قدرت