رباعیاتِ ساجد

آدم نے ندامت سے بہت غم کھایا

تسکینِ دل و جاں کا لُعا⚠️ سرمایا

آدم کا ہُوا دور سبھی رنج و محن

جب نامِ محمدؐ کا زباں پر آیا