رباعیاتِ ساؔجِد
1

فرماتے ہیں بابو جی علیہ الرحمت

دِل جن کا زہے پیشمۂ خیرو برکت

"ناممکن نہیں بندے کا پہنچنا حق تک

جب تک نہ شہیدؐ دیں سے ہو کامِل نِسبت"