← رباعیاتِ ساؔجِد
1
آدم نے ندامت سے بہت غم کھایا
تَسکینِ دِل و جاں کا لُعا⚠️ سرمایا
آدم کا ہُوا دور سبھی رنج و محن
جب نامِ محمدؐؐؐؐ کا زُباں پر آیا
آدم نے ندامت سے بہت غم کھایا
تَسکینِ دِل و جاں کا لُعا⚠️ سرمایا
آدم کا ہُوا دور سبھی رنج و محن
جب نامِ محمدؐؐؐؐ کا زُباں پر آیا