← رباعیاتِ ساجد
گر تُجھ کو ملے شیخ کی صحبتِ واللہ
ہو جائے تو پابندِ شریعت واللہ
عِرفان و طریقت سے ہو روشن وِجدان
بَس جائے تِرے دِل میں حقیقتِ واللہ
گر تُجھ کو ملے شیخ کی صحبتِ واللہ
ہو جائے تو پابندِ شریعت واللہ
عِرفان و طریقت سے ہو روشن وِجدان
بَس جائے تِرے دِل میں حقیقتِ واللہ