رباعیاتِ ساجد

تعلیم یہ دیتے تھے جہاں کے طِلجا⚠️

رحمت وہ سراسر تھے کرمؔ سرتاپا

فرماتے: "توسّل مِرا اپنا تم"

اِحسان یہ ہم پر ہے شہیدؐ عالَم کا