رباعیاتِ ساجد

بدعت کی بصد غور حقیقت سمجھیں

بدعت کی بہر زاویہ غایت سمجھیں

جو بات نبیؐ کے ہو صحابہؓ کو قبول

اُس بات کومت بھول کے بدعت سمجھیں