رباعیاتِ ساؔجِد
1

جو شخص کرے ٹھیک طریقہ جاری

اُس کام کا اجر اس کو ملے گا بھاری

تا حشر کریں اُس پہ عمل جتنے لوگ

اُن سب کی ہے تقدیر میں نیکو کاری