رباعیاتِ ساؔجِد
1

(حق بات کی تقبیل کو دِل میں ٹھانو)

"سُنّت کو مِری اپنے پہ لازم جانو

جو میرے خلیفوں کی بھی دیکھیں سُنّت

اُن سب پہ عمل بلکہ ضروری جانو"