← رباعیاتِ ساجد
(حق بات کی تقبیل کو دل میں ٹھانو)
"سنّت کو مری اپنے پہ لازم جانو
جو میرے خلیفوں کی بھی دیکھیں سنّت
اُن سب پہ عمل بلکہ ضروری جانو"
(حق بات کی تقبیل کو دل میں ٹھانو)
"سنّت کو مری اپنے پہ لازم جانو
جو میرے خلیفوں کی بھی دیکھیں سنّت
اُن سب پہ عمل بلکہ ضروری جانو"