← رباعیاتِ ساجد
کیا ہوگی نماز ایسی، مقابل ہو طعام
دل سے ہے سمجھنے کا یہ پاکیزہ کلام
یہ رائے محقّق ہے کہ اجر اِس کا قلیل
رکھتی ہے نماز ایسی کہاں اصل مقام
کیا ہوگی نماز ایسی، مقابل ہو طعام
دل سے ہے سمجھنے کا یہ پاکیزہ کلام
یہ رائے محقّق ہے کہ اجر اِس کا قلیل
رکھتی ہے نماز ایسی کہاں اصل مقام