← رباعیاتِ ساجد
"ہوتی نہیں مسجد کے پڑوسی کی صلوٰۃ
مسجد کے سوا" یہ ہے سمجھنے کی بات
چچ⚠️ جانے اِس قید میں ہے اجر قلیل
لیکن ہے نماز ایسی کا واضح اثبات
"ہوتی نہیں مسجد کے پڑوسی کی صلوٰۃ
مسجد کے سوا" یہ ہے سمجھنے کی بات
چچ⚠️ جانے اِس قید میں ہے اجر قلیل
لیکن ہے نماز ایسی کا واضح اثبات