← رباعیاتِ ساؔجِد
1
جو ظاہر و باطِن میں ہے صنعت کاری
دائم ہے یہ فیضان خُدا کا جاری
ارحام میں جو چاہے بنائے شکلیں
تصویریں بناتا ہے خُدا ہی ساری
جو ظاہر و باطِن میں ہے صنعت کاری
دائم ہے یہ فیضان خُدا کا جاری
ارحام میں جو چاہے بنائے شکلیں
تصویریں بناتا ہے خُدا ہی ساری