← رباعیاتِ ساجد
اللہ سے دِل لُطف و عِنایَت مانگے
پُر نُور مشاہد کی زیارت مانگے
بے چین برستے کو کرم کی برسات
بَخشِش کا بہانہ کوئی، رحمت مانگے
اللہ سے دِل لُطف و عِنایَت مانگے
پُر نُور مشاہد کی زیارت مانگے
بے چین برستے کو کرم کی برسات
بَخشِش کا بہانہ کوئی، رحمت مانگے