← رباعیاتِ ساجد
ابہام کوئی دین حقیقت میں نہیں
نَص کون سی انسان کی رعایت میں نہیں
"بدعت ہے ضلالت" کے یہ معنی ہیں مراد
مذموم ہے بدعت جو شریعت میں نہیں
ابہام کوئی دین حقیقت میں نہیں
نَص کون سی انسان کی رعایت میں نہیں
"بدعت ہے ضلالت" کے یہ معنی ہیں مراد
مذموم ہے بدعت جو شریعت میں نہیں