رباعیاتِ ساجد

احسن تقویم

لاہوت میں اک روح محمدؐ سے خوشا

ارواح کو اللہ نے تخلیق کیا

فی احسن تقویم حقیقی کا دیار

لاریب یہی اصل وطن ہے سب کا