← رباعیاتِ ساجد
ثبات و پاس
روتی ہیں مصیبت میں یہ آنکھیں پہروں
نعت کا کھلے باب تو خوشیاں لاکھوں
لازم ہے ثبات اور ضروری ہے پاس
نعت بھی مصیبت بھی کسوٹی دونوں
روتی ہیں مصیبت میں یہ آنکھیں پہروں
نعت کا کھلے باب تو خوشیاں لاکھوں
لازم ہے ثبات اور ضروری ہے پاس
نعت بھی مصیبت بھی کسوٹی دونوں