← رباعیاتِ ساجد
جھوٹے اسباب
یہ قوم و نسب، رنگ و نسل کے القاب
فخر اور مباہات کے جھوٹے اسباب
ہے چشم حقیقت میں وہی اہل شرف
دل جس کا ضیا بار مثال مہتاب
یہ قوم و نسب، رنگ و نسل کے القاب
فخر اور مباہات کے جھوٹے اسباب
ہے چشم حقیقت میں وہی اہل شرف
دل جس کا ضیا بار مثال مہتاب