← رباعیاتِ ساجد
دشوار آیات
اللہ نے جو بھیجی ہیں محکم آیات
ان سے مترقّم ہوئی کُھل کر ہر بات
کچھ آیتیں ایسی ہیں کہ معنا دشوار
کیوں دل انہیں کر دیتے ہیں پر از شبہات
اللہ نے جو بھیجی ہیں محکم آیات
ان سے مترقّم ہوئی کُھل کر ہر بات
کچھ آیتیں ایسی ہیں کہ معنا دشوار
کیوں دل انہیں کر دیتے ہیں پر از شبہات