← رباعیاتِ ساؔجِد
محنت
1
اسلاف تو تھے ان کے معزز اکثر
غفلت سے یہ بے کار ہوئے خاک بہ سر
یہ بھول گئے محنت و کاوش کا پھل
اب سیکھ گئے ٹوٹکے جنتر منتر
اسلاف تو تھے ان کے معزز اکثر
غفلت سے یہ بے کار ہوئے خاک بہ سر
یہ بھول گئے محنت و کاوش کا پھل
اب سیکھ گئے ٹوٹکے جنتر منتر