رباعیاتِ ساجد

تادیب

جب اُحد کے میدان میں ہوئی جنگ کڑی

اک اس میں مسلمانوں نے کی تھی جلدی

نقصان زیادہ ہُوا اہل دین کا

تربیت و تادیب تھی یہ خالق کی