← رباعیاتِ ساجد
مثلیت
مثلیت کا باطِل ہے عقیدہ، توبہ
توحید سے یہ فکر رمیدہ، توبہ
عیسیٰ کو کہیں ذات خُدا کا فرزند
ہے بلکہ غلط حرف شنیدہ، توبہ
مثلیت کا باطِل ہے عقیدہ، توبہ
توحید سے یہ فکر رمیدہ، توبہ
عیسیٰ کو کہیں ذات خُدا کا فرزند
ہے بلکہ غلط حرف شنیدہ، توبہ