← رباعیاتِ ساجد
تادیب
جب اُحد کے میدان میں ہوئی جنگ کڑی
اِک اس میں مسلمانوں نے کی تھی جلدی
نقصان زیادہ ہُوا اہل دین کا
تربیت و تادیب تھی یہ خالِق کی
جب اُحد کے میدان میں ہوئی جنگ کڑی
اِک اس میں مسلمانوں نے کی تھی جلدی
نقصان زیادہ ہُوا اہل دین کا
تربیت و تادیب تھی یہ خالِق کی