← رباعیاتِ ساجد
بچشمہ
زرد آب میں نچّے کا یہ نہلانا کیا
اُڑ جائے گا یہ رنگ ہے بالکل کچا
آ جائے قیامت بھی یہ پھیکا نہ پڑے
اللہ کا ہے رنگ نہایت پکا
زرد آب میں نچّے کا یہ نہلانا کیا
اُڑ جائے گا یہ رنگ ہے بالکل کچا
آ جائے قیامت بھی یہ پھیکا نہ پڑے
اللہ کا ہے رنگ نہایت پکا