رباعیاتِ ساجد

بچشمہ

زرد آب میں نچّے کا یہ نہلانا کیا

اُڑ جائے گا یہ رنگ ہے بالکل کچا

آ جائے قِیامت بھی یہ پھیکا نہ پڑے

اللہ کا ہے رنگ نہایت پکا