← رباعیاتِ ساجد
ظرف
غم کھائے کوئی جتنی ہے ہمت اس کی
وہ ضبط کرے، جتنی ہے وسعت اس کی
انسان پہ تکلیف سدا آتی ہے
اتنی ہی فقط جتنی ہے طاقت اس کی
غم کھائے کوئی جتنی ہے ہمت اس کی
وہ ضبط کرے، جتنی ہے وسعت اس کی
انسان پہ تکلیف سدا آتی ہے
اتنی ہی فقط جتنی ہے طاقت اس کی