رباعیاتِ ساجد

ماں باپ

ماں باپ ہیں گر مشرک و عصیاں آلود

خدمت ہے بجا ان کی، اطاعت مردود

ماں باپ اگر جادۂ دین پہ ہیں رواں

''پس پیروی و خدمت ایشاں محمود''