← رباعیاتِ ساجد
ماں باپ
ماں باپ ہیں گر مشرک و عصیاں آلود
خِدمت ہے بجا ان کی، اِطاعَت مردود
ماں باپ اگر جادۂ دین پہ ہیں رواں
''پس پِیرَوی و خِدمت ایشاں محمود''
ماں باپ ہیں گر مشرک و عصیاں آلود
خِدمت ہے بجا ان کی، اِطاعَت مردود
ماں باپ اگر جادۂ دین پہ ہیں رواں
''پس پِیرَوی و خِدمت ایشاں محمود''